Obstetrics and Gynecology (OB/GYN): Urdu Translation by Eshal Inam (Original article by Kay Shinn Thant San)

(GYN/OB - Gynecology and Obstetrics (زچہ و بچہ اور امرا ِض نسواں تحریر: لیپیکانجنا اڈاگاڈا 

21 جنوری 2026 

طب کے ان شعبوں میں سے ایک ہے جس میں کام کرنا نہایت مشکل اور (GYN/OB (زچہ و بچہ اور ام ِ راض نسواں ذمہ داری سے بھرپور ہوتا ہے۔ بہت کم لوگ اس پیشے کو اختیار کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ کسی بھی وقت، حت ٰی کہ آدھی رات کو بھی، اسپتال جانا پڑ سکتا ہے اگر کسی مریضہ کی زچگی شروع ہو جائے۔ اکثر ڈاکٹرز کو رات کے بیچ اسپتال پہنچنا پڑتا ہے، اور بعض اوقات وہ اگلے دن تک گھر بھی نہیں لوٹ پاتے۔ ہنگامی نوعیت کیمیں اٹھ کر فوراً 

سرجری کسی بھی لمحے پیش آ سکتی ہے، اس لیے ہر وقت تیار رہنا ضروری ہوتا ہے۔ انہی وجوہات کی بنا پر بہت کا شعبہ اختیار کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ GYN/OB سے لوگ 

اس وقت زچہ و بچہ اور ام ِ راض نسواں کے شعبے میں ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے۔ مریضوں کو صرف ایک مالقات کا وقت حاصل کرنے کے لیے بھی کئی مہینوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ماہر ام ِ راض نسواں پہلے ہی 

ہر گھنٹے ِماہر ام ِ راض نسواں روزانہ چالیس سے زائد مریض دیکھتا ہے، یعنی اوسطاً 

بے حد مصروف ہوتے ہیں۔ ایک 

میں تقریباً چار سے پانچ مریض۔ دن بھر کی مصروفیات کے بعد جب وہ گھر پہنچتے ہیں تو اکثر کسی اور مریضہ کی ہنگامی حالت کی اطالع مل جاتی ہے، اور انہیں دوبارہ اسپتال جانا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس پیشے میں ذاتی زندگی اور کام کے درمیان توازن برقرار رکھنا بہت مشکل ہے، اسی لیے وہ اس شعبے کا انتخاب نہیں کرتے۔ 

ہونا صرف مصروف اوقا ِت کار یا رات کے وقت اسپتال دوڑنے کا نام نہیں۔ یہ ایک GYN/OB لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا پیشہ ہے جس میں آپ نئی زندگی کو اس دنیا میں آنے میں مدد دیتے ہیں۔ آپ ماؤں اور نومولود بچوں کی جانیں بچاتے ہیں، اور ان خواتین کا سہارا بنتے ہیں جنہیں اکثر اپنی تکالیف کے باوجود نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ 

ہونا صرف زیادہ کام کے بوجھ یا طویل وقت تک اسپتال میں موجود رہنے کا نام نہیں، بلکہ یہ اپنے GYN/OB مریضوں کی خدمت، ان کے لیے محفوظ اور ُپراعتماد ماحول فراہم کرنے، ان کی بات پر یقین کرنے اور ہر قدم پر ان کا ساتھ دینے کا عہد ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جہاں نئی زندگیاں دنیا میں آتی ہیں، اور موجودہ زندگیاں بچائی جاتی ہیں۔ یہی اس پیشے کی اصل خوبصورتی اور سب سے بڑی اہمیت ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Andreah Falame - Neurology

Public Health - Leela Basole

Oncology - Kay Shinn Thant San