Posts

Cardiothoracics: Arabic Translation by Olla Amir (Original article by Haneen Hajra)

  جراحة القلب والصدر- حنين هجرة  تنظر الى صحة القلب الصدر غالبا من منظور التقنيات الجراحية المتقدمة, والتكنولوجيا الحديثة, وأنظمة المستشفيات الكبرى. لكن بالنسبة لماليين األشخاص حول العالم, وخاصة األطفال, تبدا امراض القلب قبل وقت طويل من دخولهم غرفة العمليات. وقد تعلمت ذلك في سن مبكرة اكثر من معظم الناس. فقد اصبت بالتهاب القلب الروماتزمي, وهو حالة التهابية تصيب القلب واعادت تشكيل ."حياتي بهدوء قبل وقت طويل من ان افهم حتى معنى مصطلح "طب القلب والصدر  ما بقي عالقا في ذهني لم يكن التشخيص بحد ذاته, بل مدى سهولة عدم اكتشافه. وفي العديد من البلدان, ال يتم اكتشافه بالفعل. بعد مرض القلب الروماتيزمي, الذي تسببه عدوى بكتيرية بالمكورات العقدية غير المعالجة, واحدا من اكثر امراض القلب واالوعية فتكا, رغم إمكانية الوقاية منه الى حد كبير. ومع ذلك, ال يزال يؤثر في اكثر من 40 مليون شخص حول العالم, ويحصد مئات االالف من األرواح كل عام. ومعظم المصابين من الشباب, ويعيش معظمهم في أماكن ال تتوفر فيها المضادات الحيوية األساسية .والتشخيص المبكر بشكل مضمون, بل تعد من االمتيازات النادرة  جعلتني ...

Public Health: Arabic Translation by Olla Amir (Original Article by: Fatima Boganee)

  الصحة العامة- فاطمة بوغاني  كانت دائما الصحة العامة العمود الفقري الهادئ للبشرية, ولكن في عصر األوبئة وتغير المناخ واتساع أوجه عدم المساواة الصحية, .لم تعد مجرد وظيفة ثانوية. بل أصبحت في خط المواجهة األول  في جوهرها، تطرح الصحة العامة سؤال يبدو بسيطا على نحو الخداع. كيف نحافظ على صحة السكان قبل ان يصبحوا مرضى؟ اال ان اإلجابة ليست بسيطة على االطالق. فاألمراض المعدية ال تحترم الحدود, وتلوث الهواء ال يتوقف عند الجمارك, والمعلومات المضللة تنتشر اسرع من أي فيروس. وقد كشفت جائحة كوفيد19- هذه الحقيقة بوضوح قاس, اذ أظهرت ان ضعف أنظمة الصحة .العامة يهدد االمن الصحي في كل مكان  على مستوى العالم, ال تزال الحاالت التي يمكن الوقاية منها تشكل جزءا كبيرا من عبء المرض. فاألمراض غير المعدية, مثل مرض السكري وامراض القلب واالوعية الدموية, تتزايد بسرعة في البلدان منخفضة ومتوسطة الدخل, بينما تستمر أنظمة الصرف الصحي التي تعاني نقص التمويل في التسبب في تفشي الكوليرا وغيرها من االمراض المنقولة عن طريق المياه. وهذه ليست .إخفاقات في مجال الطب, بل هي إخفاقات في السياسات والتخطيط واإلرادة الس...

Orthopedics: Urdu Translation by Eshal Inam (Original Article by: Eliza Russell)

(Orthopedics (آرتھوپیڈکس  تحریر: ایلیزا رسل  7 اپریل 2026  سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں واقع بالگریسٹ یونیورسٹی ہسپتال کے شعبۂ آرتھوپیڈکس کی ایک نئی اور دلچسپ میں اضافے اور لیٹرل پیٹیلوفیمورل (Torsion Tubercle Tibial ( تحقیق میں ٹیبیئل ٹیوبرکل ٹورشن کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا (Osteoarthritis Patellofemoral Lateral (اوسٹیوآرتھرائٹس ہے۔  ایک بتدریج بڑھنے والی انحطاطی بیماری ہے، جس میں جوڑوں کی (OA - Osteoarthritis (اوسٹیوآرتھرائٹس آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے۔ خاص طور پر گھٹنے کا (Cartilage Articular (حفاظتی غضروفی تہہ عموما ً اوسٹیوآرتھرائٹس زندگی کے معیار کو نمایاں طور پر متاثر کرتا ہے۔ اس بیماری کے ابتدائی مراحل میں مریض استعمال کرتے ہیں، جبکہ بیماری بڑھنے کی صورت میں (NSAIDs (غیر سٹیرائیڈل سوزش کم کرنے والی ادویات سرجری کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔ گھٹنے کا اوسٹیوآرتھرائٹس دنیا بھر میں ایک عام بیماری ہے۔ سن 2012 کے اندازوں کے مطابق، صرف امریکہ میں تقریبا ً 1 کروڑ 51 الکھ افراد اس بیماری میں مبتال تھے، جبکہ ان میں سے 86 الکھ افراد شدید عالمات والے گھٹن...

Neurology: Urdu Translation by Eshal Inam (Original article by: Andreah Falame)

اعصابی امراض کو سمجھنا: دماغ، اعصابی نظام اور عام اعصابی بیماریاں  تحریر: آندریا فالمے  25 جوالئی 2025  اور (Cord Spinal ( طب کا وہ شعبہ ہے جو بنیادی طور پر دماغ، ریڑھ کی ہڈی (Neurology (نیورولوجی کے مطالعے سے متعلق ہے۔ اعصابی نظام انسانی جسم کا ایک نہایت اہم نظام (System Nervous (اعصابی نظام ہے جو ہماری ہر سرگرمی کو کنٹرول کرتا ہے؛ خواہ وہ سوچنا ہو، احساس کرنا، حرکت کرنا یا اپنے اردگرد کی دنیا کو محسوس کرنا۔ نیورولوجی ایک تیزی سے ترقی کرنے واال شعبہ ہے، جہاں تحقیق کی بدولت اعصابی بیماریوں میں مبتال مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر اور انفرادی نوعیت کے عالج دریافت کیے جا رہے ہیں۔  نیورولوجی کا مطالعہ بنیادی طور پر اعصابی نظام کے تین اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ سب سے پہلے دماغ ، جو انسانی جسم کا نہایت پیچیدہ عضو ہے اور مختلف معلومات کو وصول کرنے، سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کا مرکز ہے۔ دماغ جسم کے مختلف حصوں تک اعصابی پیغامات بھیجتا ہے، جو ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے آگے منتقل ہوتے ہیں۔ ریڑھ کی ہڈی دماغ اور جسم کے باقی حصوں کے درمیان پیغامات کی ترسیل کا کام انجام دیتی ہے۔ اس پورے نظام بنیاد...

Obstetrics and Gynecology (OB/GYN): Urdu Translation by Eshal Inam (Original article by Kay Shinn Thant San)

(GYN/OB - Gynecology and Obstetrics (زچہ و بچہ اور امرا ِض نسواں تحریر: لیپیکانجنا اڈاگاڈا  21 جنوری 2026  طب کے ان شعبوں میں سے ایک ہے جس میں کام کرنا نہایت مشکل اور (GYN/OB (زچہ و بچہ اور ام ِ راض نسواں ذمہ داری سے بھرپور ہوتا ہے۔ بہت کم لوگ اس پیشے کو اختیار کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ کسی بھی وقت، حت ٰی کہ آدھی رات کو بھی، اسپتال جانا پڑ سکتا ہے اگر کسی مریضہ کی زچگی شروع ہو جائے۔ اکثر ڈاکٹرز کو رات کے بیچ اسپتال پہنچنا پڑتا ہے، اور بعض اوقات وہ اگلے دن تک گھر بھی نہیں لوٹ پاتے۔ ہنگامی نوعیت کیمیں اٹھ کر فورا ً  سرجری کسی بھی لمحے پیش آ سکتی ہے، اس لیے ہر وقت تیار رہنا ضروری ہوتا ہے۔ انہی وجوہات کی بنا پر بہت کا شعبہ اختیار کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ GYN/OB سے لوگ  اس وقت زچہ و بچہ اور ام ِ راض نسواں کے شعبے میں ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے۔ مریضوں کو صرف ایک مالقات کا وقت حاصل کرنے کے لیے بھی کئی مہینوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ماہر ام ِ راض نسواں پہلے ہی  ہر گھنٹے ِ ماہر ام ِ راض نسواں روزانہ چالیس سے زائد مریض دیکھتا ہے، یعنی اوسطا ً  بے حد مصروف ہوتے ہ...

Oncology: Urdu Translation by Eshal Inam (Original article by: Kay Shinn Thant San)

(Oncology (انکولوژی  کے شن تھانت سان  اپریل 2026 7  ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسان کہاں رہتا ہے، یہی بات اس بات کا تعین کرتی ہے کہ آیا وہ جینے کا حق رکھتا ہے یا نہیں۔ یہ حقیقت خاص طور پر کینسر کے معاملے میں نمایاں نظر آتی ہے۔ کینسر دراصل سو سے زائد مختلف بیماریوں کا مجموعہ ہے، جسے اکثر "العالج" اور "مایوس کن" جیسے الفاظ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔  اس کے باوجود، طبی شعبے سے وابستہ افراد کی مسلسل محنت اور عزم نے ایک ایسی طبی تخصص کو جنم دیا ہے جسے آنکولوجی کہا جاتا ہے، جو کینسر کی تشخیص، عالج اور اس کے مؤثر انتظام کی ذمہ دار ہے۔  کینسر کے عالج اور نگہداشت کے عام طریقوں میں ہر مریض کے لیے انفرادی نوعیت کے عالج کے کیموتھراپی ، (Immunotherapy ( منصوبے شامل ہوتے ہیں، جیسے امیونوتھراپی اور سرجنز و ریڈی ایشن ماہرین کے ساتھ مشترکہ طور پر عالج کرنا۔ حالیہ برسوں ، (Chemotherapy( Artificial (میں نئی تکنیکوں اور ٹیکنالوجیز نے بھی نمایاں ترقی کی ہے، جن میں طب میں مصنوعی ذہانت نینو ٹیکنالوجی (Intelligenceکا استعمال اور جدید ادویات کی ترسیل کے نظام، مثال ً  شامل ہیں۔ اگرچہ یہ پیش ...

Public Health: Urdu Translation by Eshal Inam (Original article by: Fatima Boganee)

(Health Public (عوامی صحت  فاطمہ بوگانی  7 اپریل 2026  عوامی صحت ہمیشہ سے انسانیت کی خاموش بنیاد رہی ہے، لیکن وباؤں، موسمیاتی تبدیلی، اور صحت کی بڑھتی ہوئی عدم مساوات کے اس دور میں یہ اب پس منظر کا شعبہ نہیں رہا۔ یہ اب پہلی دفاعی صف بن چکا ہے۔  بنیادی طور پر عوامی صحت ایک بظاہر سادہ سوال پوچھتی ہے: ہم لوگوں کو مریض بننے سے پہلے صحت مند کیسے رکھ سکتے ہیں؟ مگر اس سوال کا جواب ہرگز آسان نہیں۔ متعدی بیماریاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں، فضائی آلودگی کسٹمز پر نہیں رکتی، اور غلط معلومات کسی بھی وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔ ڈ-  کوو 19 نے اس ِ  حقیقت کو نہایت واضح انداز میں دنیا کے سامنے رکھا، یہ ثابت کرتے ہوئے کہ کمزور عوامی صحت کے نظام دنیا بھر کی صحت کے تحفظ کے لیے خطرہ ہیں۔  عالمی سطح پر آج بھی وہ بیماریاں، جن سے بچاؤ ممکن ہے، بیماریوں کے بوجھ کا بڑا حصہ ہیں۔ ذیابیطس اور دل کی بیماریاں جیسی غیر متعدی بیماریاں کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جبکہ صفائی اور نکاس ٔ ی آب کے ناکافی نظام ہیضہ اور دیگر آبی بیماریوں کے پھیالؤ کا باع...