Orthopedics: Urdu Translation by Eshal Inam (Original Article by: Eliza Russell)
(Orthopedics (آرتھوپیڈکس
تحریر: ایلیزا رسل
7 اپریل 2026
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں واقع بالگریسٹ یونیورسٹی ہسپتال کے شعبۂ آرتھوپیڈکس کی ایک نئی اور دلچسپ میں اضافے اور لیٹرل پیٹیلوفیمورل (Torsion Tubercle Tibial (تحقیق میں ٹیبیئل ٹیوبرکل ٹورشن کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا (Osteoarthritis Patellofemoral Lateral (اوسٹیوآرتھرائٹس ہے۔
ایک بتدریج بڑھنے والی انحطاطی بیماری ہے، جس میں جوڑوں کی (OA - Osteoarthritis (اوسٹیوآرتھرائٹس آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے۔ خاص طور پر گھٹنے کا (Cartilage Articular (حفاظتی غضروفی تہہ عموماً اوسٹیوآرتھرائٹس زندگی کے معیار کو نمایاں طور پر متاثر کرتا ہے۔ اس بیماری کے ابتدائی مراحل میں مریض استعمال کرتے ہیں، جبکہ بیماری بڑھنے کی صورت میں (NSAIDs (غیر سٹیرائیڈل سوزش کم کرنے والی ادویات سرجری کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔ گھٹنے کا اوسٹیوآرتھرائٹس دنیا بھر میں ایک عام بیماری ہے۔ سن 2012 کے اندازوں کے مطابق، صرف امریکہ میں تقریباً 1 کروڑ 51 الکھ افراد اس بیماری میں مبتال تھے، جبکہ ان میں سے 86 الکھ افراد شدید عالمات والے گھٹنے کے اوسٹیوآرتھرائٹس کا شکار تھے۔
سیجیٹل ٹیبیئل ٹیوبیروسٹی–ٹروکلیئر گروو فاصلہ ،(Torsion TT (حالیہ برسوں میں ٹیبیئل ٹیوبرکل ٹورشن Tibiofemoral (ٹیبیوفیمورل روٹیشن ،(RA–TT (ٹیبیئل ٹیوبیروسٹی روٹیشنل اینگل ،(Distance TG–sTT( (Anatomical (جیسے نئے تشریحی (Lateralisation TT (اور ٹیبیئل ٹیوبیروسٹی لیٹرالئزیشن (Rotation جوڑ سے متعلق ہیں، اور (PF - Patellofemoral (پیمانوں پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ یہ تمام پیمانے پیٹیلوفیمورل کی بدولت ان کا ،(MRI (اور ایم آر آئی (Scan CT (جدید تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی، جیسے سی ٹی اسکین زیادہ درست انداز میں مطالعہ ممکن ہوا ہے۔
اس تجرباتی تحقیق میں ان نئے تشریحی پیمانوں اور مستقبل میں گھٹنے کے اوسٹیوآرتھرائٹس کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ ٹیبیئل ٹیوبرکل ٹورشن خاص طور پر شدید لیٹرل پیٹیلوفیمورل سے نمایاں طور پر وابستہ ہے۔ (PFOA (اوسٹیوآرتھرائٹس
تحقیق کے مطابق، یہ عامل عمر، جوڑوں پر زیادہ دباؤ، سابقہ چوٹوں، ہڈیوں کی ساختی خرابیوں، اور بعض میٹابولک بیماریوں کے ساتھ ایک اضافی خطرے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس سے یہ امید پیدا ہوتی ہے کہ جدید ریڈیولوجیکل اور بروقت عالج ممکن ہو (Diagnosis Early (امیجنگ کی مدد سے مستقبل میں اس بیماری کی ابتدائی تشخیص سکے گا۔
Rotational (مجموعی طور پر، اس تحقیق نے واضح کیا ہے کہ گھٹنے کے جوڑ میں گردشی ساختی بے ترتیبی مستقبل میں اوسٹیوآرتھرائٹس کی پیش گوئی اور اس کی بروقت شناخت میں نہایت اہم کردار ادا کر (Malalignment سکتی ہے۔
Comments
Post a Comment